• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی ٹیسٹ: بیتھل کی شاندار سنچری میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

سڈنی (نمائندہ خصوصی) سڈنی کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 8 وکٹ پر 302 رنز بنائے تھے اور اس کی برتری119رنز کی تھی۔ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ جیکبب بیتھل نے 142 رنز بنائے ۔ یہ ان کی پہلی ٹیسٹ سنچری ہے۔وہ میتھیو پوٹس کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے ویبسٹر نے تین اور بولینڈ نے دو وکٹ حاصل کئے۔

اسپورٹس سے مزید