• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم شاہ کومیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

دبئی(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے فائنل میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ انہوں نے فائنل میں تین وکٹیں لے کر اپنی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلوائی لیکن وہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

اسپورٹس سے مزید