دبئی (نمائندہ خصوصی) بگ بیش لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب شروع کردی ہے۔ پی سی بی نے ان کی ورزش والی ویڈیو جاری کردی ہے۔