• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کےلئے قومی ہاکی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا، کیمپ کمانڈنٹ ہیڈ کوچ طاہر زمان کی نگرانی میں کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی ، کھلاڑی دو سیشن میں فزیکل اور کھیل کی تربیت کررہے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید