• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر، ٹینڈر جاری

دبئی (نمائندہ خصوصی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نئے اور جدیدکرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے ۔ 12کروڑ روپے کی بڈ سیکیورٹی لازمی ہے ، بولیاں جمع کرانےکی آخری تاریخ 16 فروری 2026 ہے۔

اسپورٹس سے مزید