• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیراتی کام جلد مکمل کئے جائیں ،ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ٹاؤن ہال میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ای ٹینڈرنگ کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے ٹھیکیداروں کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کاموں کے معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔