• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور جعلی خبروں کا پھیلاؤ، ایچ ای سی نے نجی جامعات سے رپورٹ مانگ لی

کراچی(سید محمد عسکری) وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات سے میڈیا لٹریسی ٹریننگ پروگرام اور اس پر عمل درآمد کی رپورٹ قبل از 20 مارچ 2025 طلب کرلی ہے۔ چیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے جامعات کے سربراہوں سے اپنے مراسلے میں کہا ہے کہ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر غلط معلومات اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ پر بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں، حکومت طلباء، فیکلٹی اور یونیورسٹی انتظامیہ کو ضروری میڈیا خواندگی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کی فوری ضرورت ہے۔

ملک بھر سے سے مزید