• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے مذاکرات ناکام

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سرکاری ملازمین کے اعلان کردہ 20فروری پارلیمنٹ ہاؤس گرینڈ دھرنے کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہوگیا۔ مذاکرات میں حکومتی ٹیم کی قیادت وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے اور ملازمین کے وفد کی قیادت رحمان باجوہ نے کی۔ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے آج 20 فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنے کا اعلان کر دیا۔
ملک بھر سے سے مزید