• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسا کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف وفاداری

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ا یسو سی ایشن کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری ہوئی ،جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان، آسا کے نو منتخب صدر ڈاکٹر امجد مگسی، سیکرٹری ڈاکٹرمحمد اسلام اوردیگرعہدیداروں نے شرکت کی ، اس موقع پر اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ”پنجاب یونیورسٹی اپنائیے“مہم کا آغاز کر دیا۔
لاہور سے مزید