لاہور(کرائم رپورٹر) اکبری گیٹ میں ڈاکو وں نےذیشان کے گھرسے 1لاکھ 45 ہزار اور موبائل فون ، جنوبی چھاونی میں فرقان سے 1لاکھ 30 ہزار اور موبائل فون،رائے ونڈ میں ظہور سے1 لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ،مزنگ میں مسعود سے 1لاکھ 10 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ،ڈیفنس گلبرگ اورسے گاڑیاں جبکہ راوی روڈ ،مصری شاہ ،مانگا منڈی اور شالیمار سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔