• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سمیت 3نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے) لاری اڈا میں دھیان سنگھ مندر کے قریب سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ،سبزہ زار کے علاقہ سے 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ملی ،جنوبی چھاونی کے علاقہ سے 35 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔
لاہور سے مزید