• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بخشی خانہ سے 2ملزموں کافرار،2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سیشن کورٹ کے بخشی خانہ سے فرار ہونیوالے دو ملزموں کے خلاف پولیس نے انچارج بخشی خانہ انسپکٹر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیامقدمے میں ڈیوٹی پر موجود دو پولیس اہلکار محبوب عالم اور وحید الرحمن کو نامزد کیاگیا ۔
لاہور سے مزید