• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری پرچھاپہ ،400تیار پتنگیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے پتنگیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں پتنگیں اور دیگر سامان برآمد کر کے ملز م کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شفیق سے 400 پتنگیں ، کیمیکل ڈور اورخام مال برآمدہوا۔
لاہور سے مزید