• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کااعلان

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2024ء اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2024ء امیدواروں کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔
لاہور سے مزید