• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں لاکھوں کی لوٹ مار،2 کاریں ،3 موٹر سائیکل چوری

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) گجر پورہ میں زاہدسے2لاکھ 30ہزار روپے اور موبائل فون ،مانگا منڈی میں طلحہ سے 1لاکھ 20ہزار روپے اور موبائل فون ،باغبانپورہ میں عبدالصمد سے 2لاکھ10ہزار روپے اور موبائل فون ،قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں پرویز سے1لاکھ روپے اور موبائل فون ،لیاقت آباد میں فیصل سے 85 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ،سندر اور غازی آباد سے گاڑیاں جبکہ شفیق آباد کاہنہ اور جنوبی چھاونی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید