• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشہ ور بھکاریوں کوفوری طور پرحراست میں لیاجائے، سی سی پی او

لاہور(کرائم رپورٹر ) سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں سے بھیک منگوانے والے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جا رہا ہے۔سی سی پی او لاہور نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے نیٹ ورک کے ذریعے سٹرکوں اور چوراہوں پر پیشہ ور گداگروں کو فوری ٹریس کر کے حراست میں لیا جائے ۔
لاہور سے مزید