• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں امیرالدین میڈیکل کالج کا کانووکیشن 3 جون کو ہوگا

لاہور(خصوصی نمائندہ) جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کاپانچواں کانووکیشن 3جون کو ہوگا۔ جس میں ایم بی بی ایس میں کامیاب ہونے والے 200 ڈاکٹروں کو ڈگریاں جبکہ پوزیشن ہولڈرز اور بیسٹ گریجویٹس کو میڈلز سے نوازا جائے گا۔
لاہور سے مزید