• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن گیس کے سرکاری محکموں کو بلوں کی ادائیگی کیلئے یاد دہانی نوٹسز جاری

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ نادہندگان کو اپریل 2025 کے دوران حتمی نوٹسز بھی جاری کیے جا چکے ہیں ،ہسپتالوں کے ذمہ مجموعی واجبات 1.4125 بلین روپے واجب الادا ہیں۔
لاہور سے مزید