• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

66 شہروں میں ترقیاتی سکیمیں شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے 66 شہروں میں نئے مالی سال کے آغاز سے ترقیاتی سکیمیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس کے دوران ہدایات جاری کی گئیں۔
لاہور سے مزید