لاہور(خبرنگار)پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر اور اگیگا پنجاب کی جنرل سیکرٹری پروفیسر فائزہ رعنا اور پی پی ایل اے کے جنرل سیکرٹری پروفیسر محبوب عارف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کالج،سکول اساتذہ کی تنخواہوں میں کی گئی کٹوتیاں واپس کی جائیں ۔