• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز موسم گرما کی تعطیلات میں خالی کروانےکافیصلہ

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نےموسم گرما میں تمام 27 ہاسٹلز خالی کروانے کا فیصلہ کیاہے ، ہاسٹلز 6 جون سے 27 اگست تک بند رہیں گے۔
لاہور سے مزید