• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچا: دو مغوی شہری اوربچہ بازیاب

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) راجن پور اور رحیم یار خان پولیس نے کچہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے والے 2 مغوی شہریوں اور 3 سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔
لاہور سے مزید