• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ ڈویژن کے زیر اہتمام سیمینار آج ہو گا

لاہور (ایم کے آر ایس رپورٹ)میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور ڈائیووویسٹ مینجمنٹ ڈویژن کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’عید قربان اور عوام کی ذمہ داریاں‘‘ آج بروز جمعہ دوپہر 2.30بجے ہو گا۔
لاہور سے مزید