• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ نہ دینے پرنجی سکول پرفائرنگ

لاہور(کرائم رپورٹر) اسلام پورہ کے علاقے میں واقع نجی سکول کے مالک سے نامعلوم بھتہ خوروں نے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا ، انکار پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں گرلز سکول کے گیٹ پر فائرنگ کی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید