• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان میں محنت کشوں کاقتل بدترین دہشت گردی ،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نےتکمیل پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بارکھان میں ایک بار پھر محنت کش مسافروں کی شناخت کرکے قتل کرنا بدترین دہشت گردی ہے،حکومتیں ہر اعتبار سے برائے نام ہیں، ملک پر اسٹیبلشمنٹ اور آئی ایم ایف کا راج ہے، حکمران اپنے پروٹوکول اور ممبرز کو خاموش رکھنے کے لئے بھتہ خوری میں اضافہ تک محدود ہیں ،انہوں نے منصورہ میں سابق ممبر قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی سے ملاقات کی۔
لاہور سے مزید