• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنیئرڈ کالج اورایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس میں مفاہمتی یادداشت

لاہور(خبرنگار)کنیئرڈ کالج برائے خواتین اورایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (AUST)کے درمیان تیسرے بین الاقوامی کانفرنس برائے سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے دوران ایک مفاہمتی یادداشتِ تفاہم (MoU)پر دستخط کیے گئے۔
لاہور سے مزید