لاہور(خصوصی رپورٹر)ہارس اینڈ کیٹل شو پی ایچ اے کے زیر انتظام گریٹر اقبال پارک شاہی قلعہ دیوان عام میں شاندار صوفی نائٹ ہوئی ۔ صوفی نائٹ میں گلوکار سائیں ظہور، عابدہ پروین اور دیگر معروف گلوکار وں نے صوفی کلام پیش کرنے والے قوالوں نے اپنے کلام پیش کیے جیسے وہاں موجود لوگوں نے خوب سراہا۔صوفی نائٹ میں مرد وخواتین اور بچوں نے شرکت کی۔