• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ اورضلعی انتظامیہ کاتجاوزات کیخلاف بڑاآپریشن

لاہور( جنرل رپورٹر)والٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر والٹن روڈ ا بیدیاں روڈز پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن شروع کردیا، آپریشن کی قیادت والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے ایڈیشنل سی ای او ڈاکٹر علی رضا، ریٹائرڈ کرنل فرخ مصطفیٰ، انفورسمنٹ آفیسر اور متعلقہ وارڈ ممبرز نے کی، آپریشن کے دوران، تجاوزات، تھڑے اور تمام غیر قانونی تعمیرات کو ہٹایا گیا جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈال رہے تھے ۔سی ای او والٹن کنٹونمنٹ بورڈ سبطین رضا نے کہا کہ یہ آپریشن جاری رہے گا۔
لاہور سے مزید