• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیم نے وزیر اعظم کی خواہش پر پانی پھیر دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی سے جہاں ملک بھر میں کر کٹ مداحوں کومایوسی کا سامنا کرنا پڑا وہیں قومی کھلاڑیوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی خواہش پر بھی پانی پھیر دیا جس کا اظہار وزیر اعظم نے نئے قذافی اسٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر کیا تھا کہ ٹورنامنٹ میں ہم سب اس وقت کا انتظار کریں گے جب قومی ٹیم ہندوستان کو شکست فاش دیگی،ہمیں بھی دبئی لے چلیں ،ہم قومی ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ دیکھیں گے،ٹرافی جیت کر آپ پوری قوم کے ہیروبن جائینگے،مگر قومی کھلاڑی وزیر اعظم کی امید اور توقعات کو پورا کرنے میں ناکام رہے۔

اہم خبریں سے مزید