• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میںوزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت آج پیر کوہوگی اور اس دوران ایس ایچ او رپورٹ پیش کریں گے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے 22 اے کی درخواست پر سماعت کریں گے سابقہ سماعت پر ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ نے رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت مانگ لیاتھا۔
اہم خبریں سے مزید