• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن پاک حفظ کرنے اور اس پر قائم رہنے والا دنیا و آخرت میں کامیاب ہے، پیر احمد فاروق

راولپنڈی( جنگ نیوز )ولی عہد مرکزی دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر احمدفاروق زاہد نے کہا ہے کہ اس دورمیں جس نے قرآن پاک حفظ کرلیا اور وہ قائم رہا وہ اس دنیا میں بھی کامیاب ہے اورآخرت میں بھی کامیاب ہے، کائنات میں ایک ایسا نظام موجود ہے جو 14سوسال سے قائم ہے اور وہ 100فیصد انسان کو انصاف دینے والا ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز جلسہ دستار فضیلت و عظمت قرآن کانفرنس کے مرکزی جامعہ مسجد نورانیہ غوثیہ رکن السلام آرمی آفیسر کالونی محلہ درس مورگاہ راولپنڈی میں انعقادکے موقع پر کیا۔
اسلام آباد سے مزید