• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوج پر انگلیاں اٹھانے والے دہشت گرد ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد (جنگ نیوز)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راشد چوہان، چیرمین آل پاکستان موومنٹ ندیم بھٹی، پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ ضلع اسلام آباد کے صدر مقبول کھوکھر،سہیل رومی، طارق غوری ،پاسٹر شکیل،پاسٹرقیصر،پاسٹر جمشید نے کہا ہے کے پاک فوج کی دہشت گردی خلاف قربانیاں لازوال ہیں فوج پر انگلیاں اٹھانے والے دہشت گرد ہیں فوج ہے تو قوم سکون سے سوتی ہے مسیحی برادری کا ہر فرد اپنی پاک افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑا ہے گزشتہ روز افواج تقریب سے خطاب کرتے ان کا کہنا تھا افواج پاکستان کی قربانیوں پر ہماری جانیں حاضر ہیں۔
اسلام آباد سے مزید