• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول روڈ، دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچی زخمی ہوگئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچی زخمی ہوگئی ،ذرائع کے مطابق 4سالہ مناہل اپنے والد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ راول روڈ پرپتنگ کی ڈور اس کے چہرے پر پھر گئی جس سے اس کی ناک اور چہرہ زخمی ہوگیا،زخمی بچی کو بے نظیر بھٹو ہسپتال لے جایاگیا جہاں اس کی مرہم پٹی کی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید