• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو منتخب یونین سپر مارکیٹ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جنگ نیوز ) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ، سیکرٹری و کنوینیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری جی ٹین مرکز کے صدر اخلاق عباسی ، ایف ٹین مرکز کے صدر احمد خان ، جی الیون مرکز کے صدر نعیم اعوان ، جنرل سیکرٹری خرم خان جی نائن کراچی کمپنی کے صدر راجہ ذوالفقار ، سیکرٹری جنرل شاہد عباسی ،بھارہ کہو مرکزی صدر راجہ زاہد دھنیال ،آئی نائن مرکز کے صدر صفدر عباسی ،ستارہ مارکیٹ کے صدر سید الطاف حسین شاہ ، ایف الیون مرکز کے صدر مہر اللہ داد،سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی، سٹیل مارکیٹ کے صدر عرفان چوہدری اور آئی ایٹ مرکز کے صدر وحید چیمہ انجمن تاجران مری روڈ زون ٹو کے صدر راجہ عاطف جنرل سیکرٹری چوہدری کامران نے کہا ھے کہ گذشتہ چار برسوں سے سی ڈی اے نے اسلام آباد کی مارکیٹوں کو نظر انداز کیا ہوا ہے۔
اسلام آباد سے مزید