اسلام آباد( نیو زرپورٹر) ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ادارے الخدمت آغوش کالج مری کے طلباء اورسٹاف نے مری مال روڈ پر شاندار ہائیکنگ کی۔اس سفر کے دوران قدرت کے حسین مناظر نے سب کو مسحور کر دیا۔جہاں برف میسر آئی، برف کے گولوں سے خوب مستیاں کیں اور جنگل کی پگڈنڈیوں پر ایک پُرجوش اور سنسنی خیز دوڑ کا مقابلہ کیا۔