• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

175ہزار سے زائدکتب کی فروخت ادب سے محبت کاثبوت ہے،ڈاکٹرمحمد علی

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے کتاب میلے میں 175 ہزار سے زائد کتابیں فروخت ہوئیں جو ادب سے لازوال محبت کا ثبوت ہے۔
لاہور سے مزید