• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز ہسپتال میں قیدی کی ’’دعوت‘ ‘2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سروسز ہسپتال میں پولیس اہلکاروں نے25سال سزا کے مجرم کی دعوت کے انتظامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جوڈیشل ونگ کے اہلکار مجرم اشفاق عرف کھڈا کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لے کر آئے جہاں اہلکاروں نے مجرم کے اہل خانہ کو وارڈ میں بلا لیاایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکاروں نے مجرم کے لیے ہسپتال کے وارڈ میں لذیذ پکوان کا بندوبست کیا پولیس نے اہلکاروں امداد اور شفاقت کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہور سے مزید