• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصری شاہ، دکان میں ڈاکہ، 3 شہری بھی لٹ گئے، 2 کاریں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) مصری شاہ میں حسن قیوم کی دوکان سے 1لاکھ 30 ہزار روپے اور موبائل فون ،شالیمار میں نعیم الرحمن سے 1لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون ،مصطفی آباد میں جمیل سے1 لاکھ 20ہزا اور موبائل فون ،مسلم ٹاون میں قیصر سے 1لاکھ 10ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا. گجرپورہ اور جنوبی چھاونی سے گاڑیاں جبکہ سمن آباد ہڈیارہ اور شفیق آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہوگئے۔
لاہور سے مزید