• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ ونٹیج کار شو‘‘ کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے وینٹج کلاسک کار کلب آف پاکستان اور پی ایچ اے کے مشترکہ اشتراک سیپولو گراؤنڈ جی او آر ون میں نایاب اور لگژری گاڑیوں کا ’’ ونٹیج کار شو ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید