• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاندانی اور مفادات کی سیاست کرنے والوں کو قوم مسترد کر رہی ہے، حافظ طلحہ سعید

لاہور( خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ خاندانی اور مفادات کی سیاست کرنے والوں کو قوم مسترد کر رہی ہے.مرکزی مسلم لیگ پاکستان میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتی ہے ، ہم نے تعمیر وطن میں اپنا کردار ادا کر کے تکمیل پاکستان کرنی ہے اورطن عزیز پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک مضبوط اور خوشحال ریاست بنانا ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ن لیگ فیصل آباد کے رہنما چوہدری اشفاق احمد چٹھہ کی ساتھیوں مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پرکیا، پروفیسر حافظ طلحہ سعید ، چوہدری احسن تارڑ بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید