• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتا دربار: لڑائی جھگڑے میں فائرنگ، 45 سالہ شخص قتل

لاہور(کرائم رپورٹرسے)داتا دربارکے علاقہ شیش محل روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 45سالہ شخص قتل ہوگیا،عمران ذاکر پرملزموں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ،پولیس نے لاش کو مردہ خانہ منتقل کردی۔
لاہور سے مزید