• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس مارکیٹ: موٹرسائیکل ٹکرانے پر جھگڑا، فائرنگ سے1شخص زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)فردوس مارکیٹ میں موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے کے بعد جھگڑے کے دوران فائرنگ کی گئی،جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوگیا پولیس نے شہباز، اظہر اور وقار کیخلاف اقدام قتل اور ہوائی فائرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔زخمی ہونے والے کرم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید