• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز عوام کی توقعات پر پورا اتریں، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کے عوام کے توقعات پر پورا اتریں۔
لاہور سے مزید