• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کوٹ خواجہ سعید میں سپورٹس ڈے

لاہور (پ ر)گورنمنٹ گرایجویٹ کالج برائے خواتین کوٹ خواجہ سعید میں سپورٹس ڈے ہوا۔ وائس پرنسپل پروفیسر طاہرہ خانم اور پروفیسر عمرانہ فیاض نے نگرانی کی مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ثمن زاہد تھیں۔ کلام پاک کی سعادت علیشہ نے حاصل کی رنگ ریس میں لائبہ نے اول پوزیشن، عائشہ نے دوم حاصل کی، لائبہ، افضاء، حدیقہ، زارا اتفاق، حدیقہ سرور، افضاء، ثمرین اور رزم نے مختلف کھیلوں میں انعامات حاصل کئے۔
لاہور سے مزید