• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیراکوٹ اورستوکتلہ سے 2 لاشیں برآمد، ایک تشدد زدہ

لاہور(کرائم رپورٹر) شیراکوٹ 100 فٹ روڈ پر دریائے راوی کے کنارے سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ،تشدد زدہ اور پھندا لگی لاش ایک کمرے سے برآمد ہوئی، مقتول کی عمر 20 سال کے قریب ہے، شناخت نہ ہو سکی، ستوکتلہ واپڈا ٹائون کے قریب گندے نا لےسے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
لاہور سے مزید