• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالروں کی چمک ختم جائے توقوم پائوں پرکھڑا ہو گی ،مولاناامجدخان

لا ہور(نمائندہ خصوصی) امریکی ڈالرز کی بندش کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان سے پوری قوم خوش ہے، ڈالروں کی چمک اگر ختم ہو جائے تو ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا ۔ان خیالات کااظہار جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے میڈیا سے گفتگو اور مختلف مقامات پر حفاظ اور قراء کی دستاربندی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید