• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرمحمود کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا‘ الطاف گجر

کوئٹہ (پ ر) پیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن الطاف حسین گجر نے سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم نے ہمیشہ پارٹی اور پسے ہوئے طبقات غریب عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے عملی جدوجہد کی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید