• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عبیداللہ عابد ضلعی صدر اصغر علی ترین صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عبدالباری کاکڑ اے این پی صوبائی کونسل ممبر ڈاکٹر جعفر افغان کے چچازاد بھائی ڈاکٹر عبدالکبیر کے بھتیجے نصراللہ عرف باچا کی وفات پر تعزیت کااظہار کیا ہے وہ ظریف خان کے صاحبزادے مرحوم امین اللہ کے بھائی فوجی محمد نسیم اور عصمت عرف بابئی کے بھائی تھے انہیں آبائی گاؤں نگاندہ ضلع پشین میں سپردِ خاک کیا گیا فاتحہ خوانی کلی نگاندہ میں جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید