• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز گورایہ نے ایس ایچ او کچلاک محمد ناصر اعوان کو ایس ایچ او ائیرپورٹ ، تعیناتی کے منتظر احسان اللہ مروت کو ایس ایچ او کچلاک جبکہ ایس ایچ او ائیرپورٹ عبد الحئی گرانی بلوچ کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید