کوئٹہ ( پ ر) چیف آرکیٹکٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن حاجی محمد اسحاق مینگل نے سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے پوری زندگی عوامی خدمت کے لئے وقف کر رکھی تھی۔ تعلیمی شعبے میں ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔